فاضل جامعہ اسلامیہ عربیہ انوار العلوم ملتان پاکستان
متخصص فی الفقہ جامعہ فریدیہ ساہیوال
ایم فل حدیث انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد
فیکلٹی ممبر شعبہ اسلامیات بحریہ کالج اسلام آباد
فیکلٹی ممبر شعبہ تخصص فی فقہ المعاملات المالیہ جامعہ قمر الاسلام اسلام آباد
میرا نام محمد وارث ہےمیرا تعلق ہندوستان سے ہے۔ میں جامعۃ الازہر میں زیرتعلیم ہوں اور شریعتِ اسلامیہ کا طالب علم ہوں۔ مجھے دینی تعلیم حاصل کرنے، مطالعہ کرنے اور علم دین کی خدمت کا شوق ہے۔ میں اپنی تعلیم اور کردار کے ذریعے معاشرے کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔
میں ادنیٰ سا غلامِ شہ کونین محمد شعیب رضا احسني ازہری ہوں میرا تعلق رامپور یوپی سے ہے اِس وقت عالم اسلام کی عظیم درسگاہ الازہر یونیورسٹی قاہرمصر میںں کلیہ لغہ عربیہ کا متعلم ہوں خدمتِ دین کے لیے علومِ عربیہ سے ایک خاص شغف رکھتا ہوں
اللہ ہم سب کو اخلاصِ نیت کے ساتھ خدمتِ دین کی توفیق مرحمت فرمائے