A Hafiz,Qari, Islamic Scholar, Arabic Poet, Author & Translator.
Graduate of Al-Azhar University, Cairo with a deep love for Arabic Language & Literature.
Specialized in Islamic App Development, Software Development & Web Development — bridging faith and technology.
میرا نام محمد شمس الزماں مصباحی ہے اور میرا تعلق مہراج گنج، یوپی (انڈیا) سے ہے۔ میں جامعہ اشرفیہ مبارک پور، اعظم گڑھ کا طالب علم ہوں۔ مجھے عربی زبان و ادب سے گہرا شغف ہے، اور میں اس میدان میں متعدد مقالات بھی تحریر کر چکا ہوں۔
Hmra name syed Kashif husain qadri jeelani hai hm allahabad ke hai aur sadaat jhusi jhusi se talluk hai aur abhi ashrafiya mubarak pur mein padh rahe hai
الحمد للّٰہ ۷ سال کی عمر میں حفظ کی تعلیم مکمل کی ، بعدہ قراءت، عالمیت، فضیلت اور تخصص فی الفقہ الحنفی کی پڑھائی جامعہ حرا نجم العلوم سے مکمل کی۔
پِھر ۱ سال اپنے والد ماجد کے قائم کردہ ادارے میں تدریس کی اور مصر روانگی سے قبل ۱ سال اپنے ہی مادرِ علمی میں تدریس کی۔
اور فی الحال جامعہ ازہر میں کلیہ دعوه اسلامیہ کے زیر سایہ اپنی تعلیم مکمل کر رہا ہوں اور بی_اے کی پڑھائی کررہا ہوں اور الحمد للّٰہ ۲ سال مکمل کر چکا ہوں۔