محمد حسن واحد مصباحی

محمد حسن واحد مصباحی

نام محمد حسن بن عبد الواحد، ساکن مرادآباد ،حفظ قرآن سے خامسہ تک تعلیم اپنے شہر مرادآباد ہی کے مختلف مدارس میں حاصل کی ، بعدہ مزید اور اعلی معیاری تعلیم کے لیے اپنا رخ ازہر ہند جامعہ اشرفیہ مبارکپور اعظم گڑھ کی طرف کیا ۔ اور فی الحال الحمدللہ جامعہ اشرفیہ مبارکپور اعظم گڑھ میں دورۂ حدیث میں تعلیم حاصل کر رہا ہوں۔ یوں تو تمام علوم میرے پسندیدہ ہیں ، لیکن خصوصی طور پر علم حدیث سے زیادہ شغف رکھتا ہوں۔۔۔۔ فقط_____تعارف اور کیا اس کے سوا ہو کہ میں بھی آپ جیسا آدمی ہوں
مرادآباد، اترپردیش 0 مقالات شائع شدہ 0+ مجموعی مطالعہ
شیئر کریں
0 مقالات (Posts)
1,031 فالورز (Followers)
35 فالوئنگ (Following)
0+ مجموعی مطالعہ (Views)

شائع شدہ مقالات و مضامین

کل تعداد: 0

فی الحال کوئی شائع شدہ مقالہ موجود نہیں۔

آپ اپنا نیا علمی مقالہ تحریر کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

نیا مقالہ تحریر کریں

اہل قلم اور محققین کا پلیٹ فارم

قادری ویلفیئر مشن کا علمی ریسرچ پورٹل اہل قلم، مفتیانِ کرام اور دینی اساتذہ کو دعوت دیتا ہے کہ وہ اپنے فکری اور اصلاحی مقالات شائع کر کے ہزاروں متلاشیانِ حق تک پہنچائیں۔

نیا مقالہ تحریر کریں
AL-QADRI ACADEMY

Course Admission Form

Enroll in our certified online program. Free scholarship access available.

PPT RESOURCE HUB

Request PPT Slide Deck

Need a customized PowerPoint presentation for teaching or lectures? Request scholars to prepare one.

Request submitted successfully!