آئی پی ایل کی زہر آلود فضا اور امت مسلمہ کا خود کو ہلاکت میں ڈالنا۔
اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو بے شمار نعمتوں سے بہرور فرمایا ہے اور سب سے بڑی نعمت انسانی وجود ہے جب اللہ رب العالمین نے اس وجود کی تخلیق کا ارادہ فرمایا تو ملائکہ نے اپنے شبہات کو ب...